• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 25950

    عنوان: سوال یہ ہے کہ کیا اگر کسی کے پاس چھ تولہ سونا ہے تو اس پر زکاة واجب ہے یا نہیں؟

    سوال: سوال یہ ہے کہ کیا اگر کسی کے پاس چھ تولہ سونا ہے تو اس پر زکاة واجب ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 25950

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2098=1439-10/1431

    اگر دیگر احوال زکاة میں سے کچھ نہ ہو اور صرف چھ تولہ سونا ہی ہو تو اس پر زکاة نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند