• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 47258

    عنوان: ایک ہوٹل میں افطار کرنے کی مجھے دعوت دی گئی ہے، مرد وخواتین کے لیے بالکل الگ نظام ہے مگر وہاں مرد ویٹر (خادم ) ہیں تو کیا مجھے افطار میں جانا چاہئے یا انکار کردینا چاہئے؟

    سوال: ایک ہوٹل میں افطار کرنے کی مجھے دعوت دی گئی ہے، مرد وخواتین کے لیے بالکل الگ نظام ہے مگر وہاں مرد ویٹر (خادم ) ہیں تو کیا مجھے افطار میں جانا چاہئے یا انکار کردینا چاہئے؟

    جواب نمبر: 47258

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1253-849/L=11/1434-U شرعاً مرد ویٹر سے بھی پردہ کرنا لازم ہے، اگر آپ پردہ کی رعایت کرلیتی ہیں تو شرکت کی گنجائش ہوگی اور احتیاط کرنا بہرحال اولی وبہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند