معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 604092
بچے كو پہلو میں لٹاكر دودھ پلانا كیسا ہے؟
کیا عورت بچے کو پہلو میں لٹا کر لیتے ہوئے دودھ پلا سکتی ہے ؟
جواب نمبر: 60409228-May-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 710-620/D=10/1442
عورت بچے کو پہلو میں لٹاکر لیٹے ہوئے دودھ پلاسکتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ عورت کے لیے چہرے کا پردہ کرنا ضروری نہیں ہے اور اس طرح کا کوئی حکم قرآن اور صحیح حدیث میں نہیں ہے ۔ براہ کرم، قرآن و حدیث کے حوالے سے ترجمہ کے ساتھ پردہ کے بارے میں بتائیں ۔ نوازش ہوگی۔
10219 مناظر