• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 16647

    عنوان:

    میرے شوہر کا برتاؤ میرے ساتھ اچھا نہیں ہے۔ ہماری شادی کو تین سال ہونے والے ہیں جس میں سے صرف چھ ماہ وہ میرے ساتھ صحیح رہے۔ بغیر کسی وجہ کے میرے ساتھ بات کرنا بند کردیتے ہیں نہ پیسے دیتے ہیں ۔ میں ذہنی طور پر بہت پریشان ہوں مجھے کیا کرنا چاہیے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 16647

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):1670=357tl-11/1430

    بہشتی زیور میں [محبت زوجین] کا عمل لکھا ہوا ہے، آپ اسے دیکھ لیں اور اس کے مطابق عمل کریں، ان شاء اللہ تعالیٰ آپ کا شوہر رحم دل ہوجائے گا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند