• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 8226

    عنوان:

    کیا عورت کے ایام حیض میں چھوٹی ہوئی فرض نماز کی قضا کرنی ہوگی؟

    سوال:

    کیا عورت کے ایام حیض میں چھوٹی ہوئی فرض نماز کی قضا کرنی ہوگی؟

    جواب نمبر: 8226

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1893/ب= 297/تب

     

    جی نہیں! اس زمانہ کی نمازیں معاف ہیں، دوبارہ قضا کرنے کی ضرورت نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند