• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 63816

    عنوان: کیا عورت کے لئے اپنے شوہر کے بھانجوں اور بھتیجوں سے پردہ کرنا ضروری ہے؟

    سوال: کیا عورت کے لئے اپنے شوہر کے بھانجوں اور بھتیجوں سے پردہ کرنا ضروری ہے؟

    جواب نمبر: 63816

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 430-430/Sd=6/1437 عورت کے لیے اس کے شوہر کے بھانجے اور بھتیجے نامحرم ہیں، ان سے پردہ ضروری ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند