معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 164767
جواب نمبر: 16476701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1485-1238/D=12/1439
جی ہاں عورتیں بھی مریض ہوتی ہیں اور بعض ان کے مخصوص امراض بھی ہوتے ہیں جن کے علاج کے واسطے خواتین ڈاکٹر کا ہونا بھی ضروری ہے پس خاتون ڈاکٹر پورے پردے کے اہتمام کے ساتھ صرف خواتین مریضوں کا علاج کرے تو یہ جائز بلکہ مستحسن ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ بچوں کی بہتر پرورش کے لیے وقفہ سے گولی یا انجکشن لینا جائز ہے یا نہیں؟
2915 مناظرجناب
میں بہت پریشان ہوں۔ میری بیوی حمل کے دوران مجھ کو چھوڑ کر چلی گئی۔ اب ماشاء
اللہ میرا بیٹا ہوا ہے، مگر مجھ کو میری بیوی کے گھر والوں نے ابھی تک مجھ کو دیکھنے
نہیں دیا۔ مفتی صاحب میں اپنا بچہ اپنی تحویل میں رکھنا چاہتاہوں، اسلام اس بارے میں
کیا کہتاہے؟ اگر کوئی وظیفہ یا دعا ہو جس سے میری بیوی گھر واپس آجائے تو مجھ کو
بتادیں میں آپ کا بہت شکر گزار ہوں گا۔ مفتی صاحب میں اپنے بچے کے لیے رات دن روتا
رہتاہوں۔
کیا دوران حمل مجامعت جائز ہے؟
3369 مناظر