• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 2579

    عنوان:

    کیا سگی خالاؤں کے علاو ہ ساری خالاؤں سے پردہ ہے؟

    سوال:

    کیا سگی خالاؤں کے علاو ہ ساری خالاؤں سے پردہ ہے؟

    جواب نمبر: 2579

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 742/ ل= 726/ ل

     

    جی ہاں! سگی خالاوٴں کے علاوہ باپ شریک خالہ، ماں شریک خالہ اور رضاعی خالہ سے پردہ نہیں ہے، ان کے علاوہ تمام خالاوٴں سے پردہ کرنا ضروری ہے وخالتہ لأب وأم ولأحدھما إلی قولہ ویحرم الکل أي ھذہ المذکورات رضاعاً (مجمع الأنھر: ج۱ ص۴۷۶، ط زکریا دیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند