معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 25409
جواب نمبر: 2540901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 1898=1368-10/1431
ہونٹ کے اوپر اگر بال آگئے ہوں تو عورت ان بالوں کو صاف کرسکتی ہے۔
فیشن پرست فجار عورتوں کی ہیئت پر بھنویں بنانا جائز نہیں، خواہ شوہر کے سامنے خوبصورتی کی نیت ہی سے بنائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عورت کن کن سے پردہ کرے؟ کیا وہ اپنے شوہر کے چچا اور شوہر کے ماموں سے پردہ کرے؟ براہ کرم، اس کی وضاحت فرمائیں۔
3868 مناظرلڑکی دس ماہ سے اپنے ماں باپ کے گھر ہے ہمبستری نہیں ہوئی ، کیا خلع لینے پر عدت واجب ہوگی؟
3528 مناظرعورت کے لیے گاڑی چلانا کیسا ہے؟
5639 مناظرپہلی رات میں اگر بیوی حائضہ ہو تو جماع کا حکم
7756 مناظر