معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 149128
جواب نمبر: 14912822-Sep-2023 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 807-816/L=7/1438
صورتِ مسئولہ میں چونکہ عورت شرعاً ناشزہ ہے؛ اس لیے اس کا شوہر سے اپنا خرچ مانگنا جائز نہیں؛ البتہ اگر بچے کے پاس مال نہ ہو تو اس کا نفقہ والد پر ہوتا ہے؛ لہٰذا بچے کے نفقہ کا مطالبہ کرنا درست ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا عورت قبرستان جاسکتی ہے؟
13960 مناظراز راہ کرم، عورتوں کے پردے کے متعلق مجھے قرآن کے حوالے سے جواب دیں۔ نیز، قرآن میں میوزک سننے سے کہاں منع کیا گیا ہے؟
حمل کے دوران میری فرج سے سفید رنگ کا سیال مسلسل آتا ہے۔کیا یہ پاک ہے؟ یہ سیال اکثر وقت آتا ہے اورلگاتا ر آتا ہے۔ کیا میں نماز پڑھ سکتی ہوں اورقرآن کی تلاوت کرسکتی ہوں؟ اگر یہ ناپاک ہے تو نماز کیسے ادا کی جائے گی، کیوں کہ اس سے ہر وقت کپڑا بھیگ جاتا ہے؟
25928 مناظرکیا اسلام میں عورتوں کو قبرستان جانا جائز
ہے؟ (۲)کیا مردوں اورعورتوں کی نماز میں کوئی فر ق
ہے؟ برائے کرم ان جوابوں کاحوالہ بھی عنایت فرماویں۔
کیا حیض کے آخری دن غسل سے قبل میاں بیوی ہم بستر ہوسکتے ہیں؟
24972 مناظر