معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 173400
جواب نمبر: 17340001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 91-91/L=02/1441
لڑکیوں کے لئے چوڑی پہننا فرض یا واجب نہیں اس لئے جو لڑکیاں چوڑیاں نہیں پہنتیں ان کے ہاتھ کا کھانا پینا بلاشبہ جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا سوال یہ ہے کہ کیا لڑکیوں کا گھر سے درو مدرسہ میں رہائش اختیارکرکے دینی تعلیم حاصل کرنا جائز ہے؟ حالانکہ اس میں بہت فتنہ ہے۔ اگر محرم مرد لے جانے اور لانے کے لیے راضی نہ ہو تو بدرجہ مجبوری نامحرم ڈرائیور کے ساتھ تنہائی میں ۱۰/ منٹ کا سفر جائزہے؟ جب کا رہائش میں دل نہ لگے۔
427 مناظرمجھے یہ پریشانی جب سے پیش آرہی ہے جب سے مجھ پر پردہ واجب ہوا ہے۔ مجھے ماہواری کی تاریخ سے ٹھیک تین یا پھر چار یا پھر پانچ دن پہلے ہی سفیدی خارج ہونے میں حد سے بہت کم سرخی نظر آتی ہے۔ پھر وہی تھوڑے دن کے بعد ماہواری شروع ہوجاتی ہے۔ خون جاری ہونے کی تایخ سے دیکھو تو ساتویں یا آٹھویں دن پھر اسی شکل میں سفیدی کاخروج نظر آتا ہے (بہت کم خون کے ساتھ ایک قطرہ کی شکل میں)۔پھر صاف اخراج پندرہویں یا سولہویں دن نظر آتا ہے۔ ایسی حالت میں میں کیا کروں؟ نمازکب سے چھوڑوں اورکب سے شروع کروں؟ اور کبھی ایساہوتاہے کہ ساتویں دن صفائی نظر آتی ہے لیکن چوبیس یا تیس گھنٹوں کے بعد پھر خون جاری ہوجاتا ہے۔ ایسی حالت میں میں جو نماز پڑھ چکی ہوتی ہوں وہ معاف تھیں یا واجب تھیں؟ اورپھر سے چھوڑنا پڑتا ہے مجھے اتنا تومعلوم ہے کہ گیارہویں دن جوخون نظر آتا ہے وہ پاک ہے۔ آ پ صبر کے ساتھ مجھے جواب دیجئے۔ میرے اندر بھی حیا ہے لیکن میں دوسال سے مجبور ہوکر یہ سوال آپ سے کرنے پر مجبور ہوں۔ میں ادھر ادھر سے معلومات کرکے تھک چکی ہوں۔ اور آپ سے ایک بے انتہا تفصیلی جواب چاہتی ہوں۔ مجھے رمضان میں روزوں کی بہت گڑبڑی ہوتی ہے۔ حیا کے خلاف یہ بات سارے گھر والوں کے سامنے آجاتی ہے۔...
میں ماہواری کے بارے میں بہت زیادہ پریشان
رہتی ہوں۔ مجھے بتائیں کہ میں اس بات کو کیسے یقینی بناؤں کہ میری ماہواری ختم
ہوچکی ہے یا نہیں؟ کیا مجھ کو فرج کے خارجی حصہ پر اس کو چیک کرنا چاہیے یا میں
اندر انگلی رکھ کرکے چیک کروں؟
میری
بیوی کے نفاس کے چالیس دن پورے ہوگئے ہیں پر خون ابھی تک نہیں رکا سات دن اوپر
ہوگئے ہیں۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ نفاس کے فوراً بعد ہی حیض آجاتے ہیں۔ برائے
مہربانی اس سلسلہ میں تفصیلی جواب جلد عنایت فرماویں۔ بہت شکر گزار ہوں گا۔