عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 19848
میرا سوال یہ ہے کہ کیا کسی شخص کو مسجد آنے سے روکنا جائز ہے، چاہے وہ دیوبندی ہو، یا وہابی ہو، یا اہل حدیث ہو یا تبلیغی ہو؟
میرا سوال یہ ہے کہ کیا کسی شخص کو مسجد آنے سے روکنا جائز ہے، چاہے وہ دیوبندی ہو، یا وہابی ہو، یا اہل حدیث ہو یا تبلیغی ہو؟
جواب نمبر: 1984801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 260=207-3/1431
مسلمان کو ادائیگی عبادت کی خاطر مسجد آنے سے روکنا جائز نہیں، البتہ اگر کوئی وجہِ شرعی ہو اورکسی کے آنے سے حقیقةً مسجد میں انتشار پیدا ہو تو اس کو مسجد میں آنے سے روک سکتے ہیں: ?والحق بالحدیث کل من آذی الناس بلسانہ? (شامي: ۲/۴۳۵)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
موقوفہ قبرستان میں لگائے گئے آم کے درخت کا حکم
2776 مناظرکیا حج نفل کے لیے مدارس والے رخصت بلاتنخواہ دیتے ہیں ، کیا باتنخواہ بھی دے سکتے ہیں؟
3464 مناظرمسجد میں امام کا اپنی اہلیہ کے ساتھ رہنا؟
5028 مناظرقدیم قبرستان میں مکان بنانے کا حکم
9708 مناظر