Q. ہمارے علاقے میں ایک مہتمم صاحب کو کسی نے مدرسے کے نام قرآن مجید وقف کئے ہیں۔ مہتمم نے سوچا کہ اگر یہ قرآن مجید طلبہ کو مفت دیا جائے۔ شاید طلبہ اس کے احترام میں کوتاہی کرے۔ اس لئے انہوں نے کچھ معقول ہدیہ پر دینے کا سوچ رکھتا ہے۔ تاکہ وہ یہ ہدیہ مدرسے کے دوسرے اخراجات میں صرف کرتا ہے۔ کیا یہ وقف قرآن مجید کی ہدیہ لے کر مدرسے کے دوسرے اخراجات میں صرف کر سکتے ہیں یا نہیں۔ برائے مہربانی با حوالہ فتوٰی دے کر مشکور فرماوے۔