• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 60305

    عنوان: حلال اور حرام

    سوال: سوال یہ ہے کہ اکثر مسجد والے سڑک پر چارپا بچہادیتے ہیں اور مایک لگادیتے ہیں اور بعض جگہ امام صاحب کو وہاں بٹھا دیتے ہیں اس طرح سے چندہ کرنا اور امام صاحب کو وہاں بٹھانا کیسا ھے ؟

    جواب نمبر: 60305

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1181-1193/L=9/1436-U چندہ کرنے کا یہ طریقہ مناسب نہیں، نیز امام صاحب کو وہاں بٹھادینا بھی امام کے وقار کے خلاف ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند