عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 172129
جواب نمبر: 17212901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1079-963/M=11/1440
مودودی صاحب کی تفسیر تفہیم القرآن میں بہت سی چیزیں جمہور اہل سنت والجماعت کے مسلک کے خلاف ہیں، عامة المسلمین کا اس کو پڑھنا یا سننا اعتقادی اور عملی گمراہی و غلطی کا موجب بن سکتا ہے اس لئے اس سے پرہیز لازم ہے۔ (فتاوی محمودیہ: ۴/۱۶۲، ط: جامعہ محمودیہ ، پالوڑ میرٹھ)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قرآن
پڑھنے کے بعد استاد کو بچوں کے والدین اگر کپڑے وغیرہ دیں تو یہ استاد کے لیے جائز
ہے جب کہ استاد نے نہ تو سوال کیا ہو اور نہ ہی اشارہ ہو؟
کیا بگ بینگ تھیوری تفسیر کے مطابق ہے؟
میرا
سوال یہ ہے کہ کیا یہ ضروری ہے کہ قرآن کا ترجمہ یا تفسیر وہ شخص بیان کرے جس نے
ترجمہ یا تفسیر کا علم استاد سے حاصل کیا ہو؟ اگرکوئی شخص اپنے مطالعہ سے یا کسی
قرآن کے ترجمہ سے ترجمہ بیان کرتا ہے تو وہ غلط ہے یا صحیح ہے؟
میں رمضان المبارک کی تراویح کے متعلق کچھ مسئلہ معلوم کرنا چاہتا ہوں۔ (۱)رمضان کی تراویح سنانے کے لیے حافظ صاحب کو ہدیہ (یعنی روپیہ) دینا کیا صحیح ہے؟ (۲)جو حافظ ہدیہ یعنی روپیہ لے کر تراویح سنائے کیا اس حافظ کے پیچھے نماز پڑھنا صحیح ہے؟ (۳)رمضان کی تراویح سنانے کے لیے حافظ صاحب کو جو ہدیہ دیا جاتا ہے کیا اس کے لیے چندہ دینا صحیح ہے؟ (۴)کسی حافظ کا تراویح سنانے کے لیے ہدیہ یعنی روپیہ کی مانگ کرنا یا طے کرنا صحیح ہے؟ (۵)کسی حافظ کو اگر باہر یعنی دوسرے شہر سے تراویح سنانے کے لیے بلایا جائے تو انھیں طعام و قیام او رہاتھ خرچ سفر خرچ کے علاوہ روپیہ دینا صحیح ہے؟ (۶)اگر قرآن سنانے کی اجرت لینا حرام ہے تو علماء کا یا عوام کا اس مسئلہ پر خاموش رہنا اور یہ کہنا کہ جو چل رہا ہے اسے چلنے دو کیا صحیح ہے؟ قرآن اور حدیث کی روشنی میں ان سوالات کا جواب جلد سے جلد تحریر فرمانے کی تکلیف کریں۔
5512 مناظركیا یہ آیت فکشفنا عنک غطاء ک فبصرک الیوم حدید، بینائی بڑھانے كے لیے پڑھی جاسكتی ہے؟
11219 مناظر