عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 51580
جواب نمبر: 5158001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 644-524/B=5/1435-U ایسی کوئی دعا قرآن میں نہیں، نہ ہی قرآن اس مقصد کے لیے نازل کیا گیا ہے، قرآن کو پڑھنا اور اس کے احکام پر عمل کرنا یہ اصل مقصد ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سورہ رحمن میں ہمارے علماء اکثر ایک آیت کا ترجمہ کرتے ہیں جس کا مفہوم ہے کہ? جہاز بھی جو دریاؤں میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیں اسی کے ہیں?۔ جب کہ سمندر میں بہت اونچی اونچی لہریں بھی ہیں جوکہ تقریباً ایک سو پچاس فٹ سے دو سو فٹ تک ہیں۔ سوال یہ ہے کہ انسانوں کی بنائی ہوئی کس چیز کو اللہ نے اپنا کہا ہے سوائے اس ترجمہ میں جہاز کے؟ اگر یہ ترجمہ بالکل صحیح ہے تو وضاحت فرمائیں، کیوں کہ اس طرح تو ہے کہ سب پر قدرت اللہ ہی کی ہے لیکن انسانوں کی بنائی ہوئی دوسری چیزوں کو اپنا نہیں کہا گیا، اس آیت کی تشریح فرمائیں۔
3969 مناظرمیں رمضان المبارک کی تراویح کے متعلق کچھ مسئلہ معلوم کرنا چاہتا ہوں۔ (۱)رمضان کی تراویح سنانے کے لیے حافظ صاحب کو ہدیہ (یعنی روپیہ) دینا کیا صحیح ہے؟ (۲)جو حافظ ہدیہ یعنی روپیہ لے کر تراویح سنائے کیا اس حافظ کے پیچھے نماز پڑھنا صحیح ہے؟ (۳)رمضان کی تراویح سنانے کے لیے حافظ صاحب کو جو ہدیہ دیا جاتا ہے کیا اس کے لیے چندہ دینا صحیح ہے؟ (۴)کسی حافظ کا تراویح سنانے کے لیے ہدیہ یعنی روپیہ کی مانگ کرنا یا طے کرنا صحیح ہے؟ (۵)کسی حافظ کو اگر باہر یعنی دوسرے شہر سے تراویح سنانے کے لیے بلایا جائے تو انھیں طعام و قیام او رہاتھ خرچ سفر خرچ کے علاوہ روپیہ دینا صحیح ہے؟ (۶)اگر قرآن سنانے کی اجرت لینا حرام ہے تو علماء کا یا عوام کا اس مسئلہ پر خاموش رہنا اور یہ کہنا کہ جو چل رہا ہے اسے چلنے دو کیا صحیح ہے؟ قرآن اور حدیث کی روشنی میں ان سوالات کا جواب جلد سے جلد تحریر فرمانے کی تکلیف کریں۔
4081 مناظرنماز میں سورہ فاتحہ کے بعد سورة قرآن کی ترتیب (نیچے سے اوپر) سے پڑھنی چاہئے یا اپنی مرضی سے پڑھیں؟
تلاوت کرنے کے لیے مسجد کا قرآن گھر لانا؟
3475 مناظرسورہٴ رحمن كی قرأت سناكر علاج كرنا؟
4419 مناظرتراویح اور وتر کے درمیان میں قرآن کی تفسیر کرنا کہاں تک جائز ہے؟ اس کو قرآن اور حدیث کی روشنی میں بتائیں۔ بعض علماء حضرات اسے بدعت کہتے ہیں بعض اس کو جائز کہتے ہیں؟
1866 مناظربرائے مہربانی مجھے یہ بتائیں کہ قرآن کی سب سے پہلی تفسیر کون سی ہے اور تفسیر جلالین سے پہلے کی تفسیر کون کون سی ہیں؟
6271 مناظر