عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 174419
جواب نمبر: 17441901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 225-180/D=03/1441
قرآن شریف کی تلاوت کرنے کے آداب میں سے ہے کہ تنہائی کی جگہ میں جہاں شور و غل نہ ہو یکسوئی کے ساتھ تلاوت کی جائے۔
ایسی جگہ تلاوت کرنا جہاں شور و شغب ہو رہا ہو یا لوگوں کا آنا جانا ہو رہا ہو خلاف ادب ہے لیکن اگر کسی ضرورت یا مجبوری کے تحت ایسی مشغول جگہ میں بیٹھنا ہو جائے تو تلاوت کرنے میں حرج نہیں قلب کو یکسو رکھنے کی کوشش کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
راجح قول کے مطابق اصحاب کہف کے کیا نام ہیں؟(۲)مختلف کتابوں میں اصحاب کہف کے مختلف نام کیوں مذکور ہیں؟ (۳)کیا اصحاب کہف کے نام اور ان ناموں کے فائدے حدیث میں مذکور ہیں؟
40920 مناظركیا قرآن ایپ اسلام 360 سے ترجمے كے ساتھ تلاوت سن سكتے ہیں؟
5277 مناظرکیا موبائل پر قرآن کریم کی سورتوں کی رنگ ٹون لگوانا صحیح ہے؟ قرآن اور حدیث کے حوالہ سے بتائیں۔
9171 مناظرعشا كے بعد سورہٴ ملك پڑھنا تلاوت كے كافی ہے یا الگ سے قرآن پڑھنا ضروری ہے؟
5418 مناظرکیا
قرآن شریف میں ایسی کوئی آیت ہے جو ثابت کرے کہ چاچا، ماما، خالہ اور پھوپھی کی
لڑکی سے نکاح جائز نہیں؟ (۲)کیا
قرآن شریف میں کوئی آیت ہے جو ثابت کرے کہ عیدالاضحی کی قربانی صرف عرب والوں کے
لیے ہے باقی غیر ملک کے مسلمانوں کے لیے نہیں؟ (۳)کیا بچہ پیدا ہونے پر اس
کے کان میں اذان دینی نہیں آئی؟ جو شخص ان سب باتوں کو کہتا پھر رہا ہے اس کے بارے
میں آپ کیا کہتے ہیں؟ اصل میں حضرت میرے علاقہ کے ایک شخص ان باتوں کو قرآن مجید
کا حوالہ دے کر لوگوں میں پھیلاتے پھر رہے ہیں اس کے لیے میں جواب چاہتاہوں؟
محلے کی مسجد میں قرآن مجید ناظرہ کی تعلیم کے لئے فیس لگانا
6305 مناظر