• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 47054

    عنوان: قرآن ختم ہوتے وقت حافظ جی کے لیے چندہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال: قرآن ختم ہوتے وقت حافظ جی کے لیے چندہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 47054

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1172-904/H=11/1434 جائز نہیں، امداد الفتاوی وغیرہ میں مدلل مفصل بحث ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند