عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 20180
تلاوت اگر بیٹھ کر کریں او رسجدہ کی آیت آجائے تو بیٹھے بیٹھے ہی سجدہ میں جائیں یا کھڑے ہوکر سجدہ کرنا بہتر ہے؟
تلاوت اگر بیٹھ کر کریں او رسجدہ کی آیت آجائے تو بیٹھے بیٹھے ہی سجدہ میں جائیں یا کھڑے ہوکر سجدہ کرنا بہتر ہے؟
جواب نمبر: 2018001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 560=438-3/1431
کھڑے ہوکر سجدہ کرے یہ بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایصالِ ثواب کے لیے قرآن پڑھواکر شیرینی تقسیم کرنا
10795 مناظريَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا. يُصْلِحْ لَكُمْ أَعْمَالَكُمْ كی صحیح تفسیر كیا ہے؟
12255 مناظرحنفی مقتدی كے لیے سورہٴ حج كے دوسرے سجدے كا حكم؟
8893 مناظرمکان یا دکان کے افتتاح کے موقع پر اجتماعی قرآن خوانی
4452 مناظرجی
میرا سوال یہ ہے کہ عربی لکھے ہوئے ورق جو گل چکے ہیں یا پرانے ہونے کی وجہ سے پھٹ
چکے ہیں ان ورقوں کا کیا کرنا چاہیے؟ کیا ان کو جلانا جائزہے؟
گھر میں سورہٴ بقرہ پڑھنا
5852 مناظرمیں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا قرآن کی کوئی بھی آیت ایسی ہے جو آج قابل عمل نہیں ہوسکتی؟ اگر نہیں تو پھر جو مسلمان یہ سوچ لے کہ کچھ آیت صرف اس وقت کے لیے تھی اب وہ لاگو نہیں کی جاسکتی تو ایسے شخص کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟ (۲)اور اس کی کوئی سند ہے کہ قرآن کا ہر لفظ قیامت تک کے لیے مناسب اور موزوں ہے؟
3182 مناظرتوبہ کے بعد گناہوں کو نیکیوں سے بدلنے کا کیا مطلب ہے؟
23960 مناظر