عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 145607
جواب نمبر: 14560701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 148-132/M=2/1438
موبائل پر قرآن مجید بغیر وضو کے پڑھ سکتے ہیں لیکن جس وقت اسکرین پر آیات ظاہر ہوں اس وقت ان کو بلا وضو ہاتھ لگانے سے احتیاط کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
شفاعت كا مفہوم كیا ہے؟
4687 مناظرایک ساتھ ستر سجدہ تلاوت اور اس کی نیت
9224 مناظرقرآن
کے تیس پاروں کا نام کس نے رکھا؟
سورہ نساء کی آیت نمبر 59 كی تفسیر كیا ہے؟
4770 مناظر