• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 41095

    عنوان: براہ کرم، بتائیں کہ عربی میں" ض "کا صحیح تلفّظ کیا ہے؟ نماز میں "ضواد" پڑھنا صحیح ہے یا دواد پڑھنا چائیے؟

    سوال: براہ کرم، بتائیں کہ عربی میں" ض "کا صحیح تلفّظ کیا ہے؟ نماز میں "ضواد" پڑھنا صحیح ہے یا دواد پڑھنا چائیے؟

    جواب نمبر: 41095

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1388-886/L=10/1433 ”ض“ کا مخرج حافہٴ لسان اور اضراس علیا ہے، فمن حافّة اللسان من أقصاہا إلی الأضراس ”الضاد“ (المحیط الجرجاني: ۱/۳۶۲) ”ض“ کو اس کے مخرج سے ہی ادا کرنا چاہیے ، ”ض“ کو ”ضواد“ یا ”دواد“ پڑھنا درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند