معاشرت >> طلاق و خلع
سوال نمبر: 51919
جواب نمبر: 51919
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 807-659/B=5/1435-U اگر جادو کا تسلط ایسا ہے کہ وہ اچھے برے میں کوئی تمیز نہیں کرپاتا، آسمان وزمین کے درمیان بھی امتیاز نہیں کرسکتا تو ایسی حالت میں دی ہوئی طلاق واقع نہ ہوگی، اور اگر یہ کیفیت نہیں ہے بلکہ ہوش وحواس صحیح رہتا ہے اور اس حالت میں طلاق دی ہے تو طلاق واقع ہوجائے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند