• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 601504

    عنوان:

    نجاست زائل ہونے كے بعد بدبو باقی رہے تو کیا وضو ہو جاے گا؟

    سوال:

    بدن کے کسی حصے سے نجاست پاک ہونے کے بعد بھی اگر بدبو باقی رہے تو کیا وضو ہو جاے گا؟

    جواب نمبر: 601504

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 274-206/D=05/1442

     پاک ہونے کے بعد بدبو کا باقی رہنا مضر نہیں۔ في الدر المختار: ولا یضر بقاء أثر کلون وریح الخ (الدر مع الرد: 1/537، ط: زکریا، الطہارة / الأنجاس )


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند