• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 69381

    عنوان: کیااوورل سیکس (oral sex)سے غسل واجب ہوجاتاہے

    سوال: (۱) کیا کنڈوم پہننے سے غسل واجب ہوجاتاہے جب کہ مباشرت نہ ہو ؟ (۲) کیااوورل سیکس (oral sex)سے غسل واجب ہوجاتاہے( بیوی نے اپنے شوہر کے عضوء کو منہ میں لے لیا مگر منی خارج نہیں ہوئی )

    جواب نمبر: 69381

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1104-1084/M=11/1437

    (۱) اس سے غسل واجب نہیں ہوتا۔
    (۲) اس صورت میں بھی غسل واجب نہیں ہوا اور اورل سیکس مکروہ ہے اس سے زوجین کو بچنا چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند