• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 30780

    عنوان: ناپاک کپڑوں کو دھوتے وقت چھینٹے پڑجائے تو اس کپڑے پر نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

    سوال: ناپاک کپڑوں کو دھوتے وقت چھینٹے پڑجائے تو اس کپڑے پر نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 30780

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 548=457-4/1432 ناپاک کپڑے کی چھینٹ بھی ناپاک ہے جس جگہ پڑے گی اسے ناپاک کردے گی، بغیر دھوئے نماز پڑھنا درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند