• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 37154

    عنوان: عورتوں كے لیے بلیڈ كا استعمال

    سوال: کیا خواتین اپنے زیرے ناف ور بغل کے بالوں کو کاٹنے کے لئے ریزراور بلیڈ استعمال کر سکتیں ہیں؟

    جواب نمبر: 37154

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 414=201-3/1433 خواتین اپنے زیر ناف اور بغل کے بالوں کو کاٹنے کے لیے ریزرو اور بلیڈ استعمال کرسکتی ہیں، البتہ مناسب نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند