• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 4951

    عنوان:

    کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ، آج کل الیکشن کے موقع پر ووٹنگ کے وقت ناخن پر ایک روشنائی سی چیز لگائی جاتی ہے جو کئی روز تک باقی رہتی ہے، کیا وہ ناخن تک پانی پہونچنے سے مانع ہے؟ اگر مانع ہے تو غسل صحیح ہوگا یا نہیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 4951

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 837=968/ب

    مانع نہیں ہے لہذا وضو اور غسل سب درست ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند