• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 51752

    عنوان: بارش کے موسم میں جب ہم گھر سے نماز کے لیے نکلتے ہیں تو راستے میں بھرے پانی سے اگر کپڑوں پر چھینٹ آجائے تو نماز ہوجائے گی؟

    سوال: بارش کے موسم میں جب ہم گھر سے نماز کے لیے نکلتے ہیں تو راستے میں بھرے پانی سے اگر کپڑوں پر چھینٹ آجائے تو نماز ہوجائے گی؟

    جواب نمبر: 51752

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 746-609/B=5/1435-U جی ہاں نماز ہوجائے گی، یہ چھینٹیں معاف ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند