• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 12688

    عنوان:

    مجھے مسواک کرنے کے بعد خون آنے کی شکایت ہے۔ اگر میں مسواک کے فوراً بعد وضو کرلوں تو وضو کے بعد بھی تھوڑی مقدار میں خون آتا ہے۔ کیا اس صورت میں مجھے وضو دوبارہ کرنا ہوگا؟

    سوال:

    مجھے مسواک کرنے کے بعد خون آنے کی شکایت ہے۔ اگر میں مسواک کے فوراً بعد وضو کرلوں تو وضو کے بعد بھی تھوڑی مقدار میں خون آتا ہے۔ کیا اس صورت میں مجھے وضو دوبارہ کرنا ہوگا؟

    جواب نمبر: 12688

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 749=729/ب

     

    جی ہاں دوبارہ وضو کرنا ہوگا، پہلے بار بار کلی کرکے دیکھیں جب خون آنا بالکل بند ہوجائے تو پھر دوبارہ وضو کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند