• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 40764

    عنوان: اگر سوتے ہوئے احتلام ہو جائے تو کیا اٹھنے کے بعد بغیر غسل کئے کھانا جائز ہے؟

    سوال: اگر سوتے ہوئے احتلام ہو جائے تو کیا اٹھنے کے بعد بغیر غسل کئے کھانا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 40764

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1290-1290/M=9/1433 جائز ہے لیکن اچھا یہ ہے کہ غسل کرکے کھائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند