• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 9812

    عنوان:

    کیامذی نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ مذی نکلنے پر غسل واجب ہوتا ہے یا فرض؟ یا انسان دھونے سے صاف ہوجاتا ہے؟ دعاؤں کی درخواست ہے۔

    سوال:

    کیامذی نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ مذی نکلنے پر غسل واجب ہوتا ہے یا فرض؟ یا انسان دھونے سے صاف ہوجاتا ہے؟ دعاؤں کی درخواست ہے۔

    جواب نمبر: 9812

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 5=7/ ب

    مذی کے نکلنے سے صرف وضو فاسد ہوجاتا ہے، غسل واجب نہیں ہوتا ہے۔ عضو مخصوص کو دھوکر از سر نو محض وضو کرلینا کافی ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند