• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 38390

    عنوان: غسل کرنے کے بعد وضو ہو جاتاہے کیا؟یا غسل کے بعد دوبارہ وضو کرنا ضروری ہے ؟

    سوال: غسل کرنے کے بعد وضو ہو جاتاہے کیا؟یا غسل کے بعد دوبارہ وضو کرنا ضروری ہے ؟

    جواب نمبر: 38390

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 817-680/B=5/1433 غسل کرلینے کے بعد اس کے ضمن میں وضو بھی ہوجاتا ہے، غسل کے بعد دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند