• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 152753

    عنوان: کیا میں حیض یا نفاس کے بعد زیر ناف بالوں کو صاف کئے بغیر نماز پڑھ سکتی ہوں؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں حیض یا نفاس کے بعد زیر ناف بالوں کو صاف کئے بغیر نماز پڑھ سکتی ہوں؟

    جواب نمبر: 152753

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1315-1211/B=12/1438

    حیض ونفاس کے بند ہونے کے بعد صرف غسل کرلینا کافی ہے اگر موئے زیر ناف صاف نہیں کئے جب بھی نماز پڑھ سکتی ہیں۔

    ------------------------------

    جواب صحیح ہے البتہ اگر زیر ناف بالوں کی صفائی پر ۴۰/ دن گزرگئے ہوں تو ان کی صفائی بھی ضروری ہے ورنہ نماز مکروہ ہوگی۔ (ن)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند