• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 36854

    عنوان: طهارت

    سوال: غسل کرتے ہوئے اگر وضو ٹوٹ جائے تو دبارہ غسل شروع کرنا پڑے گا ؟ یا کوئی فرق نہیں پڑتا ؟

    جواب نمبر: 36854

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 342=138-3/1433 غسل کرتے ہوئے اگر وضو ٹوٹ جائے تو دوبارہ غسل شروع کرنے کی ضرورت نہیں، بس دوبارہ وضو کرلینا بہتر ہے، والظاہر أن عدم استحبابہ لو بقي متوضئًا إلی فراغ الغسل فلو أحدث قبل ینبغي إعادتہ (شامي: ۱/۲۹۴)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند