• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 41104

    عنوان: استمال کرنے کے بارے مے perfume

    سوال: کیا ہم رات میں پرفیوم اسپرے استعمال کرسکتے ہیں؟ اور نماز پڑھنے سے پہلے غسل لینا ہی ہے تب تو اجازت ہوگی نا ؟

    جواب نمبر: 41104

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1365-1368/M=10/1433 غسل کرنے سے بدن کی طہارت ہوگی، لیکن کپڑے میں اگر پرفیوم لگ گیا اور اس میں حرام وناپاک اجزاء کی آمیزش تھی تو پھر کپڑے بھی تبدیل کرنے پریں گے، اس لیے احتیاط اس میں ہے کہ استعمال نہ کریں او راگر استعمال کریں تو اس کا اطمینان ہو کہ ناپاک الکحل شامل نہ ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند