عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 178383
جواب نمبر: 17838301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1043-758/H=09/1441
بواسیری مسّوں سے جو پانی نکلتا ہے وہ ناپاک ہے وہ پانی کپڑے یا جسم وغیرہ کے جس حصہ پر لگ جائے گا وہ حصہ ناپاک ہو جائے گا اس پانی کے نکلنے سے وضوء بھی ٹوٹ جائے گا اس کے علاوہ کچھ اور معلوم کرنا چاہیں تو اس کو صاف و واضح لکھیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا پیشاب کی تھیلی کے ساتھ نماز پڑھنا جائز ہے؟
میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ جب عورتیں ناپاکی کی حالت میں ہوتی ہیں تو کیا ان کو بدن کے بال صاف کرنے کی اجازت ہے؟
2284 مناظرپیشاب
کا قطرہ آنا کا حکم؟
میں یہ معلوم کرنا چاہتاہوں کہ اگر کسی کو غسل لیتے وقت اس کی نجاست باہر آ جائے او رپھر غسل لے لے اور غسل لینے کے بعد وہ نماز پڑھ لے اورپھر سے ناپاکی کی حالت میں ہو جائے کہ پتہ نہ چلا ہو یا ایک آدھا قطرہ نکل آیا ہو تو ایسی حالت میں وہ پاک ہے یا نہیں؟
1848 مناظر