عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 149928
جواب نمبر: 14992801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 786-696/Sn=7/1438
گردن کا مسح سر کے مسح کے ساتھ ہی کرلینا چاہیے؛ البتہ دونوں ہتھیلیوں کی پشت سے کرنا بہتر ہے۔ ومسح الرقبة بظہر یدیہ أي لعدم استعمال بلّتہا الخ (درمختار مع الشامی: ۱/ ۲۴۷، ط: زکریا)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا غسل کرنے کے بعد (غسل اور وضو بغیر کپڑوں کے) نماز کے لیے وضو کرنا ضروری ہے؟
4027 مناظرایک لڑکا جس کی عمر تیرہ سال ہے اور نابالغ ہے ۔ جب وہ سوایا تو اس نے کوئی ایسا خواب نہیں دیکھا جو باعث احتلام ہو، لیکن جب وہ سو کر اٹھا تو اس کا مخصوص عضو تر تھا اور اس میں چپچاہٹ تھی،تو کیا وہ بالغ ہو گیا؟
4178 مناظرانگلش بیت الخلاء جس کے اندر غسل خانہ اور بیت الخلاء دونے ہوتے ہیں، اس میں وضو کی دعائیں پڑھنا کیسا ہے؟
3089 مناظراگر جنبی آدمی كنویں میں گرجائے تو پانی كا كیا حكم ہے؟
7471 مناظرکیا پیڑو کے اوپر اور ناف کے نیچے ناف سے متصل جو بال ہوتے ہیں وہ عانہ میں نہیں آتے؟