• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 151161

    عنوان: غسل کس طرح کرنا سنت ہے، کھڑے ہوکر یا بیٹھ کر؟

    سوال: (۱) غسل کس طرح کرنا سنت ہے، کھڑے ہوکر یا بیٹھ کر؟ (۲) کیا کھڑے ہوکر غسل کرنا درست ہے؟

    جواب نمبر: 151161

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 851-824/sd=9/1438

    بیٹھ کر غسل کرنا مستحب ہے۔

    (۲) اگر بے پردگی نہ ہو، تو کھڑے ہوکر بھی غسل کر سکتے ہیں؛ لیکن بیٹھ کر کرنا زیادہ بہتر ہے، اس لیے کہ اس میں پردہ زیادہ ہے۔ ( مسائل غسل بحوالہ کبیری )


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند