• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 602067

    عنوان:

    کپڑوں پر پیشاب کی چھینٹے گر جائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟

    سوال:

    مفتی صاحب کپڑوں پر پیشاب کی چھینٹے اگر گر جائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟

    جواب نمبر: 602067

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:393-763/sd=4/1443

     پیشاب کی چھینٹیں اگر اتنی باریک ہوں جو معلوم نہ ہوں، تو معاف ہیں، اس سے کپڑا اور بدن ناپاک نہیں ہوتا ۔ قال الحصکفی: وبول انتضح کروٴوس ابر۔ ( الدر المختار مع رد المحتار: ۳۲۲/۱، دار الفکر، بیروت)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند