• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 49281

    عنوان: بغیر غسل كے نماز نہیں پڑھ سكتا

    سوال: اگر کوئی شوہر رات کو اپنی بیوی سے ہمبستر ہو اور پھر فجر کی نماز کا وقت ہو جاے تو کیا بغیر غسل کہ نماز پڑھ سکتے ہیں یا پہلے غسل کر ے ، بعد میں نماز پڑھے؟

    جواب نمبر: 49281

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1883-1385/H=1/1435-U بغیر غسل کیے نماز ہوگی ہی نہیں، پہلے غسل کریں اور بعد میں نماز پڑھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند