عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 7055
رمضان کے مہینہ میں جان بوجھ کر مشت زنی کرنے سے روزہ پر اثر پڑے گا یا نہیں؟
رمضان کے مہینہ میں جان بوجھ کر مشت زنی کرنے سے روزہ پر اثر پڑے گا یا نہیں؟
جواب نمبر: 705501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 780=780/ م
اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے، کفارہ اگرچہ واجب نہیں ہوتا، لیکن اس روزے کی قضا اور گناہ سے توبہ لازم ہے۔ درمختار میں ہے: استمنٰی بکفہ․․․․ قضی الخ (در مع الرد)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک
شخص جو کہ شیخ فانی ہے یا بیمار ہے جو کہ رمضان کے مہینے کے روزے نہیں رکھ سکتا
ہے۔ اگر وہ پورے رمضان کے مہینے کا روزہ نہ رکھنے کا فدیہ رمضان کے مہینہ سے پہلے
یا رمضان کے شروع ماہ میں دے تو کیا یہدرست ہے؟ یا پورے رمضان کے مہینے کا فدیہ
رمضان کے مہینہ کے بعد ادا کرنا ضروری ہے؟
اگر کوئی عورت سحری کھاتی ہے اوردن میں حیض شروع ہوجاتا ہے تو وہ کیا کرے؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اگر یہ بارہ بجے دن سے پہلے شروع ہوتا ہے تو وہ روزہ توڑ سکتی ہے اور اگر بارہ بجے دن کے بعد شروع ہوتاہے تو وہ روزہ نہیں توڑے گی اور اس کی قضا کرنی ہوگی۔ برائے کرم وضاحت فرماویں۔
5846 مناظرمیری بیوی اپنے حمل کے ابتدائی ایام میں ہے۔ لندن میں اس وقت روزہ کا گھنٹہ بہت طویل ہوتا ہے۔مجھے خوف ہے کہ یہ میری بیوی کے حمل پر اثرا نداز ہوگا اور ہوسکتا ہے کہ یہ حمل کے ضائع ہونے کا سبب بن جائے۔ کیا اس کے لیے رمضان کے مہینہ کے روزوں کو چھوڑنا جائز ہے، اور اس کی بعد میں قضا کرنا جائز ہے؟
4141 مناظرمیری ساس کو پھیپڑے کی بیماری ہے۔ ڈاکٹر نے ان کو خارجی آکسیجن لینے کوکہا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا وہ رمضان میں روزے رکھ سکتی ہے؟
9543 مناظرمیرا
سوال ہے کہ رمضان میں اور خاص طور پر روزے کی حالت میں اپنی زوجہ سے مباشرت کرنے
کا کیا حکم ہے؟ اور کیا روزے کی حالت میں زوجہ کو بوسہ لینا، گلے لگانا جائز ہے؟
روزہ ٹوٹ تو نہیں جاتا؟
انجیل، توریت اور زبور کن زبانوں میں نازل کی گئی تھیں؟ کیا آج بھی وہ زبان زندہ ہے؟ موسی علیہ السلام کے زمانے میں کون سی زبان استعمال ہوتی تھی؟ (۲) روزے میں ٹوتھ پیسٹ استعمال کرسکتے ہیں؟
14511 مناظرروزہ کی حالت میں خون کا نمونہ لینے کا کیا حکم ہے ،کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
6737 مناظرہمارے یہاں ایک عورت جو حافظ قرآن ہے تراویح پڑھاتی ہے۔ کیا عورت کا تراویح پڑھانا جائز ہے؟
3241 مناظر