عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 2111
کیا ماہ رمضان کی راتوں میں مجامعت کرنا درست ہے؟
کیا ماہ رمضان کی راتوں میں مجامعت کرنا درست ہے؟
جواب نمبر: 211101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 665/ م= 660/ م
جی ہاں! درست ہے، ارشاد ربانی ہے: اُحِلَّ لَکُمْ لَیْلَةَ الصِّیَامِ الرَّفَثُ اِلٰی نِسَآئِکُمْ (الآیة، بقرة)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ داڑھی کٹوانے والے رمضان المبارک میں داڑھی رکھ کر تراویح پڑھاتے ہیں،کیا یہ صحیح ہے؟
2196 مناظرکیا نامحرم پر شہوت والی نظر ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟ بدنظری کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا مکروہ ہوجاتا ہے؟
1734 مناظرماں كی ناراضگی سے بچنے كے لیے قضا روزہ ركھ كر توڑنا كیسا ہے؟
7886 مناظرمیں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ جیسا کہ (رمضان کے ایک روزہ کا کفارہ لگاتارساٹھ دن کے روزے رکھنا اورایک جو روزہ چھوٹ جائے وہ رکھنا ہے اوراگر روزے نہ رکھ سکتے ہوں تو ساٹھ مسکینوں کو ایک پورے دن کا کھانا کھلا ناہے)۔ تومیرا سوال یہ ہے کہ کیا ساٹھ مسکینوں کو ایک پورے دن کا کھانا کھلانا ہی ضروری ہے یا کسی دینی مدارسہ میں اس حساب سے پیسے دے دئے جائیں تو کیسا ہے؟ ہمارے علاقہ میں ایک دینی مدرسہ ایسا بھی ہے جہاں پر غریب اور مسکین بچوں کو درس دیاجاتا ہے، قرآن پڑھایا جاتا ہے، تو کیا میں ایک روزہ کے کفارہ کی رقم اس مدرسہ کے قاری کو دے سکتا ہوں؟ میں نے اپنے طور سے تو حساب لگایا ہے کہ ساٹھ مسکینوں کا ایک پورے دن کے کھانے کا خرچ تقریباً تین ہزار روپئے بنتا ہے، یا اگر شریعت نے کوئی رقم متعین کی ہوئی ہے تو بتادیں؟ (۲) اور میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر رات کو احتلام ہوجائے اور سحری کے وقت غسل کا وقت نہ ہو تو کیا کرنا چاہیے؟ میں نے سنا ہے کہ اگر ٹائم نہ ہو تو سحری کھالینی چاہیے اورپھر بعد میں غسل کرلینا چاہیے۔ اگر ایسا ہے تو ایک دفعہ روزہ بند کرلینے کے بعد اگر غسل کرتے وقت ہم حلق تک پانی لے کر جائیں گے تو کیا روزہ ٹوٹ نہیں جائے گا؟
6793 مناظرکیا کوئی شخص رمضان کا روزہ رکھتے ہوئے پرفیوم کا استعمال کرسکتا ہے؟اور افطار کے بعد؟
5060 مناظررمضان میں روزہ کے دوران ایک شخص نے ایک چھوٹی بچی (چا رسالہ) کو پکڑا اور اس کے اوپر لیٹا۔ اس درمیان اس کی منی خارج ہوئی لیکن دخول نہیں کیا۔ کیا اسے کفارہ میں مسلسل ساٹھ دن کا روزہ رکھنا ہوگا، یا ساٹھ مساکین کو کھانا کھلانا یا صدقہ دینا ہوگا؟ اس گناہ سے پاک ہونے اورتوبہ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟