عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 165837
جواب نمبر: 16583701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:116-53/sd=2/1440
جی ہاں! گنجائش ہے؛ البتہ احتیاطا بہت زیادہ مبالغہ نہ کیا جائے، جس مقام تک پانی کی تری پہنچنے سے روزہ توٹتا ہے، عموما اس کی نوبت نہیں آتی، کذا فی امداد الاحکام۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
رمضان کے روزے کی قضاء کب کی جائے گی ؟
8681 مناظربیس
رکعت تراویح کے بارے میں حدیث بھیج دیں تو مہربانی ہوگی۔ (۲)کیاحنفی کسی شافعی مسلک
کے امام کے پیچھے فرض نماز، تراویح اوروتر پڑھ سکتے ہیں؟ (۳)کیا حنفی شافعی امام کے
پیچھے عصر کی نماز پڑھ سکتے ہیں، کیوں کہ ہمارا وقت شروع نہیں ہوا ہوتا ہے؟ (۴)جب ہم حج اورعمرہ کو جائیں
تو وہاں نماز عصر کس وقت پڑھیں؟ ہم امام کے پیچھے ان کے وقت پر پڑھیں گے یا ہمارا
وقت شروع ہونے کے بعد پڑھیں گے؟ (۶)اور
وتر ہم وہاں کیسے پڑھیں گے؟ (۷)عرب
ممالک میں ایک دن پہلے کیوں روزہ اور عید کرتے ہیں، اور کیرالاصوبہ میں شافعی مسلک
والے بھی ان کی اتباع کرتے ہیں؟ (۸)اگر
حنفی کیرالا میں ہے اسے کب روزہ شروع کرنا چاہیے؟ اگر اس نے ان کے برابر روزہ شروع
کیا اور کچھ روزوں کے بعد وہ کرناٹک آگیا تو وہ کیسے روزوں کا حساب لگائے؟
حضرت
میں اعتکاف کے بارے میں جاننا چاہتی ہوں۔برائے کرم مجھ کو خاص دعائیں، خاص
نماز،مبارک رات کی نماز اورعبادت بتادیں نیزاعتکاف میں بیٹھنے کا قاعدہ بھی بتادیں۔کیا
ہمارے اپنے گھر والوں سے بھی پردہ ضروری ہے؟اگر واش روم قریب نہیں ہے یا کمرے کے
اندر نہیں ہے اور ہم کو واش روم میں جانے کی ضرورت پیش آتی ہے تو کیا ہم کو اپنے
گھر والوں سے جیسے (مان اور بہن )سے پردہ کرناہوگا اور اپنا چہرہ چھپانا ہوگا؟میں
پہلی مرتبہ اعتکاف میں بیٹھ رہی ہوں۔برائے کرم مجھ کو اعتکاف کاقاعدہ بتادیں؟
اگر کسی نے دس پندرہ سال پہلے شادی سے پہلے رمضان کے روزے میں زنا کیا ہو اور اسے مسئلہ بھی نہ پتہ ہو اور اس کی اس وقت کی زندگی نہ فرمانوں والی تھی۔ اب اتنے سال بعد جب زندگی کچھ ٹھیک ہوئی اور پتہ چلا کہ وہ سب گناہ ہو گیا تو اس نے توبہ کی اور پھر کبھی زنا اوراس جیسے گناہوں سے بچنے کا عزم و ارادہ کیا اور اللہ تعالی سے مدد بھی مانگی۔ اس کے علاوہ اور کیا کرنا چاہیے؟ ساٹھ روزے لگاتا ر تو آسان نہیں ہیں۔ کیا نفلی روزوں میں ان ساٹھ یا ایک سو بیس روزوں کی نیت ہوسکتی ہے؟ جواب ضروردیں، اور لوگوں کے لیے خصوصی دعا کی بھی گزارش ہے؟
4009 مناظرمیں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ جیسا کہ (رمضان کے ایک روزہ کا کفارہ لگاتارساٹھ دن کے روزے رکھنا اورایک جو روزہ چھوٹ جائے وہ رکھنا ہے اوراگر روزے نہ رکھ سکتے ہوں تو ساٹھ مسکینوں کو ایک پورے دن کا کھانا کھلا ناہے)۔ تومیرا سوال یہ ہے کہ کیا ساٹھ مسکینوں کو ایک پورے دن کا کھانا کھلانا ہی ضروری ہے یا کسی دینی مدارسہ میں اس حساب سے پیسے دے دئے جائیں تو کیسا ہے؟ ہمارے علاقہ میں ایک دینی مدرسہ ایسا بھی ہے جہاں پر غریب اور مسکین بچوں کو درس دیاجاتا ہے، قرآن پڑھایا جاتا ہے، تو کیا میں ایک روزہ کے کفارہ کی رقم اس مدرسہ کے قاری کو دے سکتا ہوں؟ میں نے اپنے طور سے تو حساب لگایا ہے کہ ساٹھ مسکینوں کا ایک پورے دن کے کھانے کا خرچ تقریباً تین ہزار روپئے بنتا ہے، یا اگر شریعت نے کوئی رقم متعین کی ہوئی ہے تو بتادیں؟ (۲) اور میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر رات کو احتلام ہوجائے اور سحری کے وقت غسل کا وقت نہ ہو تو کیا کرنا چاہیے؟ میں نے سنا ہے کہ اگر ٹائم نہ ہو تو سحری کھالینی چاہیے اورپھر بعد میں غسل کرلینا چاہیے۔ اگر ایسا ہے تو ایک دفعہ روزہ بند کرلینے کے بعد اگر غسل کرتے وقت ہم حلق تک پانی لے کر جائیں گے تو کیا روزہ ٹوٹ نہیں جائے گا؟
8725 مناظر