• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 33167

    عنوان: میں جاننا چاہوں گا کہ کیا دو حافظ قرآن تراویح پڑھا سکتے ہیں مطلب دس دس کعت کرکے؟

    سوال: میں جاننا چاہوں گا کہ کیا دو حافظ قرآن تراویح پڑھا سکتے ہیں مطلب دس دس کعت کرکے؟

    جواب نمبر: 33167

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1181=1181-8/1432 دو حافظ مل کر دس دس رکعت تراویح پڑھا سکتے ہیں، شرعاً کوئی مضائقہ نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند