• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 57803

    عنوان: میرا سوال یہ ہے کہ تراویح کا پیسہ لینا کیسا ہے ؟تشفّی بخش جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ تراویح کا پیسہ لینا کیسا ہے ؟تشفّی بخش جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 57803

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 452-452/L=4/1436-U تراویح کا پیسہ لینا جائز نہیں کما حققہ العلامة ظفر العثماني رحمہ اللہ تعالی في إمداد الأحکام من کتاب الإجارة․


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند