عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 152388
جواب نمبر: 15238801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 737-971/sd=10/1438
روزے کی قضاء رمضان کے بعد کی جائے گی، رمضان میں تو فرض روزے اداء کیے جاتے ہیں ، حتی کہ اگر رمضان میں قضاء کی نیت سے روزے رکھے جائیں گے ، تب بھی وہ فرض روزے ہی اداء ہونگے اور قضاء کی نیت کا اعتبار نہیں ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بیس
رکعت تراویح کے بارے میں حدیث بھیج دیں تو مہربانی ہوگی۔ (۲)کیاحنفی کسی شافعی مسلک
کے امام کے پیچھے فرض نماز، تراویح اوروتر پڑھ سکتے ہیں؟ (۳)کیا حنفی شافعی امام کے
پیچھے عصر کی نماز پڑھ سکتے ہیں، کیوں کہ ہمارا وقت شروع نہیں ہوا ہوتا ہے؟ (۴)جب ہم حج اورعمرہ کو جائیں
تو وہاں نماز عصر کس وقت پڑھیں؟ ہم امام کے پیچھے ان کے وقت پر پڑھیں گے یا ہمارا
وقت شروع ہونے کے بعد پڑھیں گے؟ (۶)اور
وتر ہم وہاں کیسے پڑھیں گے؟ (۷)عرب
ممالک میں ایک دن پہلے کیوں روزہ اور عید کرتے ہیں، اور کیرالاصوبہ میں شافعی مسلک
والے بھی ان کی اتباع کرتے ہیں؟ (۸)اگر
حنفی کیرالا میں ہے اسے کب روزہ شروع کرنا چاہیے؟ اگر اس نے ان کے برابر روزہ شروع
کیا اور کچھ روزوں کے بعد وہ کرناٹک آگیا تو وہ کیسے روزوں کا حساب لگائے؟
کیا اگرشرعی مسافرتراویح کی نماز نہ پڑھے تو اس پر گناہ ہوگا؟ (۲) ابن حزم کے بارے میں علمائے کرام کی کیارائے ہے؟ کیا وہ غیر مقلد تھے؟
2322 مناظرمیں تراویح کی نماز پڑھاتا ہوں تو قرأت کرنے کے وقت آنکھ بند کرکے پڑھاتا ہوں ۔ایسا کرنا درست ہے کہ نہیں، رہنمائی فرماویں؟
1401 مناظراگر ہم نماز تراویح نہ پڑھیں تو کیا ہم گناہ کا ارتکاب کریں گے یا نہیں؟ کیاشریعت اسلام کے مطابق ہم تراویح کی آٹھ رکعت، بارہ رکعت، سولہ رکعت پڑھ سکتے ہیں یا ہمیں بیس رکعت پڑھنا ضروری ہے؟
5965 مناظرکیا رمضان کے آخری عشرہ میں آٹھ رکعات کی تہجد جماعت کرنا جائزہے؟یا کیا ہم جماعت میں شامل ہوسکتے ہیں؟
2715 مناظر