• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 17360

    عنوان:

    اگر محلہ کی مسجد میں تراویح کی جماعت ہورہی ہے اکثر لوگ مسجد میں پڑھ رہے ہیں تو کیا ہم اپنے گھر میں آپس میں تراویح کی جماعت کرسکتے ہیں؟ گناہ تو نہ ہوگا؟

    سوال:

    اگر محلہ کی مسجد میں تراویح کی جماعت ہورہی ہے اکثر لوگ مسجد میں پڑھ رہے ہیں تو کیا ہم اپنے گھر میں آپس میں تراویح کی جماعت کرسکتے ہیں؟ گناہ تو نہ ہوگا؟

    جواب نمبر: 17360

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):1826=1468-12/1430

    جی ہاں! ایسا کرسکتے ہیں، البتہ عشاء کی نماز مسجد میں جماعت کے ساتھ ادا کرنی ہوگی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند