• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 2506

    عنوان:

    انجیل، توریت اور زبور کن زبانوں میں نازل کی گئی تھیں؟ کیا آج بھی وہ زبان زندہ ہے؟ موسی علیہ السلام کے زمانے میں کون سی زبان استعمال ہوتی تھی؟ (۲) روزے میں ٹوتھ پیسٹ استعمال کرسکتے ہیں؟

    سوال:

    انجیل، توریت اور زبور کن زبانوں میں نازل کی گئی تھیں؟ کیا آج بھی وہ زبان زندہ ہے؟ موسی علیہ السلام کے زمانے میں کون سی زبان استعمال ہوتی تھی؟

    (۲) روزے میں ٹوتھ پیسٹ استعمال کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 2506

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1638/ ھ= 1270/ ھ

     

    (۱) ہمیں تحقیق نہیں۔

    (۲) سخت مکروہ ہے اوراگر پیسٹ کا کوئی جزو حلق میں چلا گیا تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند