عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 25445
جواب نمبر: 2544501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1451=1451-9/1431
فدیہ روزے کا ہوتا ہے رمضان کا نہیں، پھر فدیہ کا حکم بھی ہرایک کے لیے نہیں ہے، جس کے لیے شرع میں فدیہ دینے کی اجازت ہے اس کے لیے ایک روزے کا فدیہ ڈیڑھ کلو چوہتر گرام چھ سو چالیس ملی گرام (1.58 kg)گندم (گیہوں) یا اس کی قیمت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں اٹھائیس سال کا ہوں ذیابیطس کا مریض ہوں۔ ڈاکٹر کے مشورہ کی وجہ سے میں روزہ نہیں رکھ سکتا ہوں۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ شریعت میں اس طرح کی صورت حال میں کیا شرائط ہیں؟
2246 مناظر ہم
لوگ کاروبار کی وجہ سے رمضان میں تراویح کی نماز چھ دن میں یا دس دن میں ایک قرآن
ختم ہوتاہے وہاں پڑھ لیتے ہیں بعد میں خود سے پڑھتے ہیں۔ تو کیا یہ صحیح ہے (اور
کیا خود سے تراویح کی نماز ہوجائے گی)؟ (۲)ہم لوگ کاروبار کی وجہ سے شافعی
مسجد میں نماز پڑھ لیتے ہیں تو کیا ہماری نماز ہوگی اورامام بھی شافعی طریقے سے ہی
نماز پڑھاتے ہیں؟
میرا
سوال ہے کہ رمضان میں اور خاص طور پر روزے کی حالت میں اپنی زوجہ سے مباشرت کرنے
کا کیا حکم ہے؟ اور کیا روزے کی حالت میں زوجہ کو بوسہ لینا، گلے لگانا جائز ہے؟
روزہ ٹوٹ تو نہیں جاتا؟
کیا
فرماتے ہیں علمائے کرام شوال کے چھ روزوں کے بارے میں کہ یہ سنت ہیں کہ نفل؟ کیا
حدیث سے یہ ثابت ہے؟ کیا ان حدیثوں میں کوئی ضعف ہے؟ اور ان روزوں کے بارے میں
فقہا کا کیا حکم ہے؟