• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 25886

    عنوان: سحری کے بعد میری بیوی کو بہت زیادہ قئی ہوئی، پیاس کی وجہ سے اس نے پانی پیا ، اس لیے اس کا روزہ ٹوٹ گیا، اب اس کو اس روزہ کا قضاء رکھناہوگا یا اس کا کفارہ دینا ہوگا؟

    سوال: سحری کے بعد میری بیوی کو بہت زیادہ قئی ہوئی، پیاس کی وجہ سے اس نے پانی پیا ، اس لیے اس کا روزہ ٹوٹ گیا، اب اس کو اس روزہ کا قضاء رکھناہوگا یا اس کا کفارہ دینا ہوگا؟

    جواب نمبر: 25886

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1499=1499-11/1431

    صورت مسئولہ میں اس روزے کی صرف قضا لازم ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند